Latest News

ٹک- ٹاک کا بڑا فیصلہ، 13 سال سے کم عمر کے صارفین کے اکاؤنٹ ہوں گے ڈیلیٹ

ٹک- ٹاک کا بڑا فیصلہ، 13 سال سے کم عمر کے صارفین کے اکاؤنٹ ہوں گے ڈیلیٹ

نیشنل ڈیسک:  سوشل میڈیا کمپنی ٹک-ٹاک نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے ان مواد کو ہٹا ئے گی  جن  میںمذہبی، قومیت وغیرہ بنیاد پر کسی شخص یا گروپ کے تئیں تشدد ظاہر ہو۔کمپنی نے کہا کہ وہ 13  سال سے کم عمر والے لوگوں کے اکاؤنٹ بھی ہٹائے گی ۔کمپنی نے ایک بلاگ میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صارف ٹک-ٹاک کی ہدایات کو سمجھیں۔
انہیں یہ بھی سمجھ آئے کہ ہم کب اور کیوں مواد کے شائع ہونے کے بارے میں پابندی  لگاتے ہیں۔آج شائع کمیونٹی ہدایات پہلے ورژن کے مقابلے میں  صارفین کو مزید تفصیل سے سمجھا سکیں گے۔کمپنی نے کہا کہ  صارفین کو بدھ سے اس کے بارے میں اطلاع ملنے لگیںگی۔
 



Comments


Scroll to Top