National News

تارا ستاریہ نے مالدیپ میں اپنا 25 واں برتھ ڈے سیلیبریٹ کیا،سمندر کنارے ریڈ بکنی میں دیئے پوز

تارا ستاریہ نے مالدیپ میں اپنا 25 واں برتھ ڈے سیلیبریٹ کیا،سمندر کنارے ریڈ بکنی میں دیئے پوز

ممبئی: حال ہی میں بالی وڈ اداکارہ دشا پٹانی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہوئی تھیں، جس میں وہ مالدیپ میں ریڈ بکنی میں اپنا بولڈ اوتار دکھاتی نظر آئی تھیں۔ دشا پٹانی کا یہ انداز ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Tara Sutaria Flaunts Perfect Beach Body as She Celebrates 25th Birthday  with Beau Aadar Jain in Maldives

وہ دشا پٹانی کے بعد اب تارا ستاریہ کا بولڈ انداز مداحوں کے درمیان سرخیاں بٹور رہا ہے۔ تارا ستاریہ ان دنوں بوائے فرینڈ آدر جین کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیوں کا لطف لے رہی ہیں۔

Tara Sutaria Jets-Off To Maldives For Her Birthday With Rumoured Boyfriend Aadar  Jain, See Viral Pics | India.com
گزشتہ 19 نومبر کو تارا ستاریہ نے مالدیپ میں اپنا 25 واں  یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ اس دوران ان کے بوائے فرینڈ آدر جین بھی ان کے ساتھ ہی ہیں۔ اس خاص موقع پر تارا ستاریہ نے اپنی ایک بولڈ تصویر شیئر کی ہے، جو اب سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں تارا ستاریہ ریڈ بکنی میں سمندر کنارے پوز دیتی ہوئی نظر آرہی ہیں، جس میں وہ بے حد بولڈ اور ہاٹ نظر آرہی ہیں۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by TARA💫 (@tarasutaria)


تارا ستاریہ اس تصویر پر ان کے مداح کمنٹس کے ذریعہ ردعمل ظاہر کر رہے ہیں اور ان کی فٹنس کی تعریف کر رہے ہیں۔ تارا ستاریہ نے اپنے برتھ ڈے کے موقع پر یہ تصویر شیئر کی ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے- سمندر / برتھ ڈے بیبی۔ تارا ستاریہ کا یہ بولڈ انداز ان کے مداحوں کے درمیان خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Aadar Jain (@aadarjain)


وہیں آدر جین نے بھی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ سمندر کنارے بلو شارٹس میں دکھائی دے رہے ہیں۔ تارا ستاریہ کے برتھ ڈے پر انہوں نے ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد بھی دی تھی۔ انہوں نے تارا ستاریہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا- 25 ویں سالگرہ مبارک شہزادی۔



Comments


Scroll to Top