Latest News

یہ ویڈیو بنی پوری دنیا کیلئے پہیلی،بیچ سڑک میں سر پٹک - پٹک کر سانپ نے کرلی خودکشی

یہ ویڈیو بنی پوری دنیا کیلئے پہیلی،بیچ سڑک میں سر پٹک - پٹک کر سانپ نے کرلی خودکشی

نئی دہلی : آج تک آپ نے انسانوں کے ہی خودکشی کرنے کے بارے میں سنا ہوگا لیکن کیا آپنے سوچا ہے کہ جانور بھی خودکشی جیسا قدم اٹھا سکتے ہیں ۔  سوشل میڈیا پر ایک ایسا ہی ویڈیو وائرل ہورہا ہے ۔ جس میں ایک سانپ کو خودکشی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ حالانکہ یہ ویڈیو پرانا ہے ۔ 


اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کالے رنگ کا ایک سانپ  نے خود کو پٹک پٹک کر ختم کرلیا ۔ سانپ اچانک سے ہی اپنا سر پٹکنا شروع کردیتا ہے اور اس کے کچھ ہی دیر بعد وہ مر جاتا ہے ۔ ابھی تک یہ مانا جاتا ہے کہ انسان کو چھوڑ کر کائنات کوئی دوسری مخلوق خود اپنی جان نہیں لیتی لیکن سانپوں کے بارے میں آرہی نئی جانکاری اس دعوے کو چنوتی دے رہی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top