Latest News

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال کر باپ نے 10 سالہ بیٹے کو تھمایا کار کا سٹیرنگ، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ جس میں ٹریفک قوانین  کو بالائے طاق رکھ کر لاپروا ماں - باپ اپنے 10 سال کے بچے سے کار ڈرائیو کرواتے ہوئے دکھائے دے رہے ہیں ۔ یہ معاملہ حیدرآباد کا ہے ۔ 

PunjabKesari
ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بچہ سلور کلر کی آلٹو کار چلا رہا ہے اور اس کے والدین آرام سے کار میں بیٹھے ہیں ۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حرکت میں آئی پولیس نے والدین کے خلاف ای چالان جاری کیا ۔ اس ویڈیو کو ٹویٹر یوزر ٹائیگر نیلیش نے سوشل میڈیا  پر اپلوڈ کرتے ہوئے حیدرآباد کو اس معاملے میں سخت کارروائی کرنے کی اپیل کی تھی ۔ 
https://twitter.com/TigerNeelesh/status/1204054986008588288



Comments


Scroll to Top