Latest News

وزیر اعظم مودی کو ہرانا چاہتی ہے یہ ننھی بچی، ویڈیو دیکھ کر آپ نہیں روک پائیں گے ہنسی

وزیر اعظم مودی کو ہرانا چاہتی ہے یہ ننھی بچی، ویڈیو  دیکھ کر آپ نہیں روک پائیں گے ہنسی

سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم  ہے  جہاں آئے دن کچھ نیا ویڈیو وائرل ہوجاتا ہے۔ اب ان دنوں تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے  ، جس میں ایک ننھی بچی  وزیر اعظم مودی کو ہرانے کی بات کر رہی ہے۔ اس معصوم بچی کی  دلچسپ اور موہ لینے والی باتیں  آپ کے چہرے پر بھی ہنسی لاد ے گی ۔یہ ویڈیو گجرات کا بتایا  جارہا ہے ۔

 
जानिए नन्ही बच्ची क्यों बोली मोदी को एक बार हराना ही पड़ेगा

जानिए नन्ही बच्ची क्यों बोली मोदी को एक बार हराना ही पड़ेगा #ViralVIdeo #SocialMedia

Posted by Punjab Kesari on Monday, November 11, 2019


ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ  میڈیا سے  بات چیت کرتے ہوئے  بچی وزیر اعظم مودی کو شکست دینے  کی بات کہہ رہی ہے ۔بچی کی باتیں سن کر آس پاس کھڑے لوگ  ہنسی نہیں روک پار ہے ہیں۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔



Comments


Scroll to Top