Latest News

شرڈی سائیں بابا مندر، ہماچل کے 3شکتی پیٹھوں کے درشن بند

شرڈی سائیں بابا مندر، ہماچل کے 3شکتی پیٹھوں کے درشن بند

ممبئی /دھرمشالہ :کورونا وائرس کی وجہ سے مہاراشٹر کے احمدآباد ضلع میں عالمی شہریت یافتہ شرڈی سائیں بابا مندر  کو منگلوار3بجے سے عقیدتمندوں کے لئے بند کر دیا گیاہے۔
ہماچل کی حکومت کی جانب سے چلائے جا رہے مندروں میں بھی فی الحال درشن روک دیا گیا ہے۔3شکتی پیٹھوں ماں جوالا مکھی ، ماں برجیشور ی کانگڑہ اور چامنڈہ  کے دروازے منگلوار سے بند کر دیئے  گئے ہیں۔
ہمیر پور میں بابا بالک ناتھ مندر دیوٹ سدھ احاطے میں بھی عقیدتمندوں  کے داخلے پر پابندی لگا دی گی ہے۔ عقیدت مند سبھی مندروں کے لائیو درشن یوٹیوب چینل اور ویب کاسٹنگ کے ذریعے سے دیکھ سکتے ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top