National News

بندوق کی نوک پر لڑکیوں سے کروایا جارہا تھا جسم فروش کا دھندہ ، اس طرح کھلا راج

بندوق کی نوک پر لڑکیوں سے کروایا جارہا تھا جسم فروش کا دھندہ ، اس طرح کھلا راج

امرتسر : امرتسر میں ویرکا کے گاؤں میں آج پولیس نے ایک گھر میں چھاپے ماری کر کے جسم فروشی کے دھندھے کا پردہ فاش کیا ہے ۔ جانکاری کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ یہاں ایک گھر میں زبردستی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا ہے ۔ پولیس نے اس سیکس ریکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے گھر میں قید ایک لڑکی کو بھی چھڑوایا ہے ۔ 

PunjabKesari
اس بارے میں میڈیا سے بات چیت کے دوران متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ اس گھر میں رہنے والی ایک خاتون پستول دکھا کر اس سے غلط کام کرواتی تھی ۔ جب اس نے منع کیککیا تو اس سے مارپیٹ کی جاتی اور اسے زبردستی نشہ دیا جاتا تھا ۔ متاثرہ نے بتایا کہ سکھی نے اس کی فحش تصاور اور ویڈیو بنائی ہوئی تھی ، جس کا ڈر دکھا کر اس سے غلط کام کروایا جاتا تھا ۔ 

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top