National News

فیصل بن فرحان سعودی کے نئے وزیر خارجہ

فیصل بن فرحان سعودی کے نئے وزیر خارجہ

ریاض : شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔بدھ کے روز و جاری شاہی حکم نامہ کے مطابق مسٹر فرحان کو ابراہیم الصاف کی جگہ نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔


سعودی وزارت خارجہ نے ٹویٹ کرکے کہاشاہی حکمنامہ کے مطابق ، پرنس فیصل بن فرحان بن عبداللہ السعود ملک کے نئے وزیر خارجہ مقرر کئے گئے ہیں۔



Comments


Scroll to Top