Latest News

سنجے دت ہیرا پھیری ۔3 میں کام کریں گے

سنجے دت ہیرا پھیری ۔3 میں کام کریں گے

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار سنجے دت ہیرا پھیری3 میں کام کرتے نظر آئیں گے اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول   'ہیرا پھیری 3' میں نظر آئیں گے ہیرا پھیری 3 میں سنجے دت  کی بھی  اینٹری ہوگئی ہے-
 بتایا جا رہا ہے کہ فلم میں  سنجے   منفی کردار میں نظر آنے والے ہیں فلم میں سنجے دت ولن روی کشن کے بڑے بھائی کا کردار ادا کریں گے اور توتلہ گینگ کا ایک  اہم حصہ ہوں گے۔
سنجے دت نے  بتایا کہ ہیرا پھیری ایک شاندار فرنچائز ی ہے اور میں اس کا حصہ بن کر بہت خوش ہوں۔ پروڈیوسر فیروز ناڈیاڈوالا اور میرا  رشتہ بھی بہت پرانا  ہے۔ اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول کے ساتھ کام کرنا ایک بہترین تجربہ ہے۔



Comments


Scroll to Top