Latest News

جب روسی جوانوں نے  گایا '' اے وطن ہم کو  تیری قسم''  دل چھو لے گا یہ ویڈیو

جب روسی جوانوں نے  گایا '' اے وطن ہم کو  تیری قسم''  دل چھو لے گا یہ ویڈیو

نیشنل ڈیسک: آج پوری دنیا  بھارت کو ایک انتہائی  عزت اور فخر کے ساتھ دیکھتا ہے، جس کی ایک مثال روس میں دیکھنے کو ملی ۔دراصل روس کے آرمی کیڈیٹس کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے' اے وطن، ہم کو تیری قسم'  گاتے سنائی دے رہے ہیں۔

https://twitter.com/ANI/status/1200655745215352842?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1200655745215352842&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Frussian-military-cadets-sing-ae-watan-humko-teri-kasam-1089731
خبروں کے مطابق جوانوں نے ماسکو میں منعقد ایک پروگرام میں یہ گانا گایا۔  27 سیکنڈ کے اس ویڈیو میں بھارتی فوج کے افسران بھی نظر آرہے  ہیں۔اگرچہ یہ ویڈیو کب کا  ہے اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن یہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔دراصل 1965  میںآئی فلم شہید کے اس  حب الوطنی کے نغمے کے لیے محمد رفیع نے اپنی خوبصورت آواز دی تھی۔اسے پریم دھون نے اپنے شاندار میوز ک سے  سجایا تھا۔اس گانے میں حب الوطنی  کوٹ - کوٹ کر بھری  ہوئی ہے ۔

https://twitter.com/Rajeevranjantv/status/1174520130367193088?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1174520130367193088&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.punjabkesari.in%2Fnational%2Fnews%2Frussian-military-cadets-sing-ae-watan-humko-teri-kasam-1089731
وہیں اس سے پہلے  امریکہ کے واشنگٹن  میں بھارت - امریکہ جنگی مشق کے دوران کا بھی ایک ویڈیو سامنے آیا تھا ، جس میں  امریکی فوجیوں کا ایک بینڈ  بھارت کے راشٹر گان ' جن گن من ' کی دھن بجاتا ہوا نظر آرہا تھا۔ اس ویڈیو کو بھی لوگوںنے خوب پسند کیا تھا ۔



Comments


Scroll to Top