Latest News

برف کی وادیوں میں گرل فرینڈ کیساتھ گھومنے نکلے پنت ، کہا ،'' جب میں تمہارے ساتھ ہوتا ہوں تو....''

برف کی وادیوں میں گرل فرینڈ کیساتھ گھومنے نکلے پنت ، کہا ،'' جب میں تمہارے ساتھ ہوتا ہوں تو....''

سپورٹس ڈیسک : ٹیم انڈیا کے نوجوان کرکٹ ریشبھ پنتھ جتنا اپنی بلے بازی سے کرکٹ کے میدان پر سرخیوں  میں بنے رہتے ہیں اتنا ہی وہ اپنی ذاتی زندگی کیلئے خاصے  سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ ایسے میں پنت نے سوشل میڈیا پر گرل فرینڈ کے ساتھ ایک تصویر ڈالی جو خوب چرچہ کا موضوع بنا ہوا ہے ۔ 

PunjabKesari
دراصل ، پنت نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر گرل فرینڈ کے ساتھ فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا،' میں بس تمہیں خوش رکھنا چاہتا ، کیونکہ تم میرے خوش رہنے کی وجہ ہو ۔ ' اس کے بعد ایشا نیگی نے بھی اپنے انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھا ، ' میرے ہمسفر ، میرے بیسٹ فرینڈ اور میری زندگی کا پیار'۔ ایشا نیگی کے اس پوسٹ ُر ریشبھ پنت نے کمنٹ کیا ،' لو یوو'۔
بتا دیں کہ پنت اکثر گرل فرینڈ ایشا نیگی نے ساتھ گھومتے ہوئے اکثر نظر آتے رہے ۔ وہیں ایشا نیگی اتراکھنڈ کی رہنے والی ہیں اور اپنے گلیمرز انداز کیلئے وہ انسٹا گرام پر بیحف معروف ہیں ۔ حالانکہ ایشا اپنے کمال کے ڈریسنگ سینس سے بالی وڈ کی کئی اداروں ؤں کو مات دے سکتی ہیں ۔ 
 



Comments


Scroll to Top