Latest News

سٹیل کے مٹکے میں پھنسا 3 سال کے بچے کا سر ،لوگوں نے ایسے نکالا باہر

سٹیل کے مٹکے میں پھنسا 3 سال کے بچے کا سر ،لوگوں نے ایسے نکالا باہر

نیشنل ڈیسک : راجستھان کے جالور میں اس وقت سب کی سانسیں ایک پل کیلئے تھم گئیں جب کھیلتے - کھیلتے ایک تین سالہ بچے کا سر سٹیل کے برتن میں پھنس گیا ۔  بچے کا سر مٹکے سے نکالنے کیلئے گاؤں والوں نے کافی کوششیں کیں لیکن وہ اسے نکال نہیں پائے ۔ اس بعد مٹکے کو کاٹ کر بچے کا سر  باہر نکالا گیا ۔ 
سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے ۔ ویڈیو میں دکھ رہا ہے کہ ایک بچے کا سر برتن میں پھنسا ہوا ہے اور زور - زور سے چیخ  رہا ہے ۔ گاؤں والے کافی کوششیں کرتے ہٰں لیکن جب سب ناکام ہوجاتے ہیں تو آخر مٹکے کو کٹر سے کاٹا جاتا ہے ۔ گاؤں والوں نے بتایا کہ برتن کو کاٹنے میں آدھا گھنٹا لگا لیکن بچہ بالکل ٹھیک ہے ۔ 
 



Comments


Scroll to Top