Latest News

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ سے ملے وزیر اعظم نریندر مودی

اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ سے ملے وزیر اعظم نریندر مودی

ریاض : وزیر اعظم نریندر مودی نے جارڈن کے شاہ عبداللہ بن حسین سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے کاروبار اور سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلاقات کو مضبوط کرنے کیلئے ایک ساتھ مل کر کام کرنے پر اپنے خیالات کا تبادلہ خیال کیا ۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود  کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے ۔

PunjabKesari

سعودی عرب کے دارالحکومت میں 'فیوچر انویسٹمنٹ انیشیئٹو فورم' سے الگ دونوں لیڈران نے ملاقات کی ۔ سعودی عرب کا بیحد مقبول تین روزہ عالمی مالی اجلاس منگل کے روز یہاں شروع ہوا جس میں نریندر مودی اور کئی ممالک کے لیڈران حصہ لے رہے ہیں ۔

 



Comments


Scroll to Top