National News

ایل او سی پر مظاہرے کا اعلان کرنے والے آفریدی کا پاکستان صحافی نے اڑایا مذاق

ایل او سی پر مظاہرے کا اعلان کرنے والے آفریدی کا پاکستان صحافی نے اڑایا مذاق

نئی دہلی : جب سے ہندوستان حکومت نے کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا فیصلہ لیا ہے تب سے ہی پی او کے کو لے کر پاکستانی کرکٹروں  اور لیڈروں میں سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں اور  ہندوستان کے خلاف بے تکی بیان بازی کررہے ہیں ۔ گذشتہ دنوں میاں داد نے بنیان دیا تھا کہ وہ ایل او سی پر جاکر مارچ کریں گے جس کی حمایت شاہد آفریدی نے بھی کی تھی ۔ آفریدی نے ایک ٹویٹ پر اس مارچ میں شامل ہونے کی بات کہی تھی ۔ لیکن آفریدی  اپنے اسی ٹویٹ کی وجہ سے  سے پاکستان میں ٹرول ہورہے ہیں ۔ 

PunjabKesari
دراصل پاکستان کی ایک خاتون صحافی نے آفریدی  کا اس ٹویٹ کیلئے مذاق اڑایا ہے ۔ نائیلا عنایت نامی اس صحافی نے آفریدی کے ٹویٹ کے جواب میں لکھا ہے کہ میں کیسے امید کر سکتی ہوں کہ آپ کالز کے جواب میں آدھے گھنٹے تک وہاں کھڑے رہوگے جبکہ بلے بازی کرنے گئے آپ اس سے بھی کم وقت گزارا کرتے تھے ۔ 



Comments


Scroll to Top