Latest News

سمارٹ فونز میں آنے والا ہے نیا فیچر:بغیر انٹرنیٹ کے شیئر کر سکیں گے فوٹو اور ویڈیوز

سمارٹ فونز میں آنے والا ہے نیا فیچر:بغیر انٹرنیٹ کے شیئر کر سکیں گے فوٹو اور ویڈیوز

 گیجیٹ ڈیسک : سمارٹ فونز کو بہتر بنانے کیلئے ان میں نئی ٹیکنا لاجی کو جوڑا جا رہا ہے ۔ چینی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی، اوپو، ویوو، اور شاؤمی نے ساتھ مل کر ایک فیچر پر کام شروع کیا ہے ۔ جس کے ذریعے آپ کو آپس میں فائل شیئر کرنے کے لئے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ یعنی بغیر انٹرنیٹ کے فائلز ، فوٹوز ، ویڈیوز شیئر کی جا سکیں گے ۔ 
حالانکہ ابھی یہ بات سامنے نہیں آئی ہے کہ کتنی دور سے ایسا کیا جا سکے گا ۔ ان تینوں کمپنیوں نے پیئر - ٹو پیئر ٹرانسمشن  بڑھانے کیلئے آپس میں سانجھیداری کی ہے ۔ 

PunjabKesari
کیا ہے پیئر - ٹو - پئیر ٹرانسمشن
یہا یک ایسی تکنیک ہے ۔ جس میں دو یا دو سے زیادہ موبائل یا کمپیوٹر بغیر سرور کمپنیوٹر یا سرور سافٹ ویئر کے فائلز شیئر کر سکیں گے ۔ تینوں کمپنیوں کے درمیان یہ اتحاد  ہائی سپیڈ وائی فائی ڈائریکٹر ٹرانسفر پروٹو کال کے تحت کیا گیا ہے ۔ 

PunjabKesari
کیسے کام کرے گی یہ تکنیک
سمارٹ فورنز میں آنے والی اس نئی تکنیک کے ذریعے شاؤمی ، اوپو اور ویوو کے فون آپس میں آسانی سے فائل ٹرانسفر کر سکیں گے اور اس کی سپیڈ عام ٹرانسمشن سے کافی تیز ہوگی ۔ مانا جارہا ہے کہ یہ تکنیک 20MP/s کی سپیڈ سے ڈاٹا ٹرانسمٹ کرے گی ۔ 

PunjabKesari
 



Comments


Scroll to Top