National News

چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

چدم مبراور انکے بیٹے کے خلاف کیا قابلِ اعتراض ٹویٹ،  ایک شخص کے خلاف معاملہ درج

شوگنگا:  سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم کے خلاف مبینہ قابل اعتراض اور دھمکی بھرے ٹویٹ کو لے کر تامل ناڈو کے شوگنگا ضلع کے کرائی کڑی رہائشی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے منگل کو یہ جانکاری دی ۔ معاملہ کرائی کڑی  پولیس تھانے میں درج کیا گیا ہے۔
کانگرس کے مقامی عہدیدار اے پلانیپن کی شکایت پر مقدمہ درج کیا۔چدمبرم کے راجیہ سبھا رکن ہیں جبکہ ان کے بیٹے  کارتی  شوگنگا سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ہیں۔
 



Comments


Scroll to Top