National News

شہریت قانون کی حمایت میں آئیں مسلم خواتین،ہاتھوں پر بنوائے ٹیٹو

شہریت قانون کی حمایت میں آئیں مسلم خواتین،ہاتھوں پر بنوائے ٹیٹو

نئی دہلی : شہریت ترمیمی  قانون کے خلاف جہاں ملک کی مختلف ریاستوں میں  عوام اور طلباء شدید احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں ،وہیں دوسری طرف  اتر پردیش کے  وارانسی میں کچھ عجیب ہی معاملہ سامنے آیا ہے ۔
وارنسی میں کچھ مسلم خواتین اس قانون کی حمایت میں اتری ہیں۔ یہاں خواتین اپنے ہاتھو میں سی اے بی (کیب) کا ٹیٹو بنوا رہی ہیں ، جو کہ تشدد کرنے والوں کے ایک اچھا پیغام ہے۔

PunjabKesari
کیب کا ٹیٹو بنوانے والی خاتون اقرأ خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ اور طلباء اس قانون کی مخالفت کر رہے ہیں ، وہ پہلے اس کو اچھے سے سمجھیں اور اس سے سیکھ لیں۔ انہوں نے تشدد پھیلارہے لوگوں سے کہا کہ یہ قانونی کسی ہندوستانی شہری کے لئے نقصان دہ نہیں ہے، اس لئے کسی کے بھڑکانے اور اکسانے پر مظاہرے کرنا ایک دم  غلط ہے ۔ وارنسی میں خواتین کے ساتھ ساتھ کچھ نوجوان لڑکے بھی آئے ہیں۔ 
 



Comments


Scroll to Top