Latest News

مختار عباس نقوی نے کیا عمرہ، لوگوں نے بنایا تنقید کا نشانہ ، جانیں کیا کہا

مختار عباس نقوی نے کیا عمرہ، لوگوں نے بنایا تنقید کا نشانہ ، جانیں کیا کہا

نیشنل ڈیسک : مرکزی وزیر اقلیتی امور  مختار عباس نقوی نے آج عمرہ کیا  ، عمرہ کرنے کے بعد خود نقوی نے عمرے کے دوران کی تصاویر اور ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہیں ۔ ویڈیو کی کیپشن میں مرکزی وزیر نے لکھا ،'' آج مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا''۔

https://twitter.com/naqvimukhtar/status/1201018772632424448
ویڈیو اور تصایور شیئر ہونے کے بعد سے ہی سوشل میڈیا سائٹس فیس اور ٹویٹر کے صارفین نے انہیں عمرے کی مبارکباد پیش کیں ، تو وہیں کچھ صارفین نے انہیں اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ۔  

https://twitter.com/naqvimukhtar/status/1201016539123609600
فیس بک یوزر حاجی اثر محمد نے لکھا،' بہت بہت مبارک ہو جناب عمرہ ۔ اللہ آپ کی ہر جائز تمناؤں کو قبول کرے ۔ آمین ، ہمارے لئے اور ہندوستان کیلئے دعا کی گذارش کی ہے ۔ 

PunjabKesari
ایک یوزر نے لکھا کہا ،'  سر نیک کام صرف اللہ کے لئے ہوتا ہے دکھانے کیلئے نہیں ۔ '

https://twitter.com/ansarul70/status/1201037051216322560
فیس بک  پر ظہیر اقبال نے کمنٹ رتے ہوئے لکھا،' ترا دل ہے تو صنم آشنا ، تجھے کیا ملے گا نماز میں'۔

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top