Latest News

حکومت مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش مند:مختار عباس نقوی

حکومت مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش مند:مختار عباس نقوی

ممبئی : مرکزی برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی ہیں یہی کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ مدارس کے فارغین کو قومی دھارے میں میں شامل کیا جائے اور وہ قومی دھارے میں اپنی جگہ بنا سکے اسی بنیاد پر مدرسہ ماڈل جشن کی سکیم نافذ کی گئی ہے اور حکومت نے تین کروڑ روپے ان طلبا کوسکالرشپ دی ہے۔وزیر موصوف نے انجمن اسلام ممبئی میں مدارس کے اساتذہ کے تربیتی کیمپ کے اختتامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انجمن کے صدر اور عہدیداروں کا شکریہ ادا کیاکہ فوری طور پر انتظامیہ نے تربیت کا انتظام۔کیا۔

PunjabKesari
اس سے قبل مطلع کیا گیا کہ کہ مدارس کے اساتذہ کو عصری علوم سے مانگیں کرنے کی خاطر انجمن اسلام میں پندرہ روزہ تربیتی کیمپ کے دوران جغرافیہ، سائنس ، حساب اورکمپیوٹر کی ٹریننگ دی گئی، اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی سے مدارس کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
مذکورہ تربیتی کیمپ مختلف ریاستوں کے 28 ادہ نے شرکت کیں جنہیں سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ان میں اٹھارہ خواتین اور دس مرتبہ اساتذہ تھے 15روزہ تربیتی کیمپ میں 52 سستے ہوں اور مختلف شعبوں کی 35 اہم شخصیات نے ان اساتذہ کی رہنمائی کی ۔



Comments


Scroll to Top