Latest News

معاشی مورچے پر بڑا جھٹکا : موڈیز نے ہندوستانی معیشت کی ریٹنگ گھٹائی

معاشی مورچے پر بڑا جھٹکا : موڈیز نے ہندوستانی معیشت کی ریٹنگ گھٹائی

نئی دہلی : کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی 'موڈیز' نے کم اقتصادی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے ہندوستان کی ریٹنگ پر اپنا نظریہ بدل دیا ہے ۔ ہندستان کی سست معیشت کو لے کر ایک بڑی قیاس آرائی ظاہر کرتے ہوئے موڈیز انویسٹرز سروس نے ہندوستان کی ریٹنگ کو 'مستحکم' سے 'منفی' قرار دیا ہے ۔ 

PunjabKesari
سست معیشت کا خطرہ بڑھا :
بی اے اے 2 ریٹنگ کی تصدیق کرتے ہوئے موڈیز نے یہ کہتے ہوئے اپنا نظریہ بدلا ہے کہ سست معیشت کو لے کر خطرہ بڑھ رہا ہے ۔ معاشی ترقی ماضی کے موازنے میں کم رہے گا ۔ معاشی مندی کو لے کر فکر لمبے وقت تک رہے گی اور قرض بڑھے گا۔ موڈیز نے ہندوستان کیلئے Baa2 غیر ملکی کرنسی اور مقامی - کرنسی طویل مدتی جاری کرنے والی ریٹنگ کی تصدیق کی ہے ۔ 

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top