National News

آدھار پر نام اورتاریخ پیدائش کی درستگی کیلئے موبائل نمبر کی نہیں ہے ضرورت

آدھار پر نام اورتاریخ پیدائش کی درستگی کیلئے موبائل نمبر کی نہیں ہے ضرورت

نئی دہلی : بنک میں کھاتہ کھلوانے سے لے کر پاسپورٹ بنوانے سمیت کئی کاموں میں آدھار کارڈ کارڈ دینا لازمی ہے ، لیکن آدھار میں نام تاریک پیدائش غلط ہونے پر وہ کئی بار لوگوں کے لئے پریشانی کا سبب بن جاتا ہے ۔ اسے دیکھتے ہوئے یو آئی ڈی اے آئی نے  نے نئے فیصلے کے تحت آدھار میں نام بدلنے کیلئے 2 بار موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ 

PunjabKesari
نام ٹھیک کرانے کیلئے آپ کے پاس فوٹو والی آئی ڈی کا کوئی بھی دستاویز ہونا چاہئے ۔ تاریخ پیدائش درستگی کیلئے 3 سال سے کم کا فرق ہے تو آپ متعلقہ دستاویز کے ساتھ کسی نزدیکی آدھار سوودھا کیندر میں جاکر اس میں درستگی کرا سکتے ہیں ۔ عمر میں اگر 3 سال سے زیادہ کا فرق ہے تو آپ کو علاقئی آدھار سینٹر میں دستاویز لے کر جانا پڑے گا ۔ وہیں آدھار میں جنس میں سدھار سہولات اب ایک بار ہی ملے گی ۔ 



Comments


Scroll to Top