Latest News

کشمیر پر پاکستان کی سازش ، بالا کوٹ میں دہشت گرپھرہوئے سرگرم : بپن راوت

کشمیر پر پاکستان کی سازش ، بالا کوٹ میں دہشت گرپھرہوئے سرگرم : بپن راوت

چینئی : فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے  پیر کے روز کہا کہ کشمیر پر پاکستان بڑی سازش کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بالا کوٹ میں ایک بار پھر سے دہشت سرگرم ہو گئے ہیں ۔ راوت نے کہا کہ پاکستان سیز فائرنگ کی آڑ میں گھس پیٹھ کروا رہا ہے ۔ چینئی میں ایک تقریب میں بولتے ہوئے راوت نے کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے نہیں ہیں ۔ 
انہوں نے کہا کہ ہمیں فوج میں ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو کہتے ہوں کہ مجھے فالو کرو ، لیکن اب آگے بڑھو ۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں سائبر جنگ ہوگا اور ہمیں ایسے لیڈرز کی ضرورت ہے جو اس پر فیصلے لیں سکیں ۔ 
 



Comments


Scroll to Top