Latest News

شخص نے جان پر کھیل کر بچائی کتے کی جان ، سوشل میڈیا پر ہورہی خوب تعریف

شخص نے جان پر کھیل کر بچائی کتے کی جان ، سوشل میڈیا پر ہورہی خوب تعریف

بیجنگ : چین میں ایک کتے کی جان بچانے کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔ جس کو دیکھ کر لوگ خوب تعریف کررہے ہیں ۔ واردات چین کی ہے جہاں ایک شخص نے جان پر کھیل کر کتے کی جان بچائی ۔ ٹویٹر 'پیپلز ڈیلی چائنا' نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے ۔ 


لوگ کتے کی جان بچانے والے شخص کی خوب تعریف کررہے ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا پانی میں ڈوب رہا ہے ، وہ باہر نکلنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو پاتا ۔ اس دوران ایک شخص آتا ہے اور خود کو خطرے میں ڈال کر نیچے کی طرف اتر کر کتے کی جان بچاتا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top