Latest News

الکا  لامبہ کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر فیس بک  پرکئے بھدے کمینٹ،درج کرائی شکایت

الکا  لامبہ کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر فیس بک  پرکئے بھدے کمینٹ،درج کرائی شکایت

نیشنل ڈیسک: دہلی کے چاندنی چوک اسمبلی حلقہ سے ممبر اسمبلی الکا لامبہ نے ان کی  تصاویر کے ساتھ  چھیڑ چھاڑکر فیس بک کر فحش تبصرے کرنے والے شخص کے خلاف سول لائنز تھانے میں شکایت درج کرائی۔
الکا لامبا نے اس کی  معلومات فیس بک لائیو کے ذریعے دی۔انہوں نے بتایا کہ ان کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑکر کوئی شخص نامناسب تبصرے کر رہا تھا۔اس کے خلاف آج انہوں نے سول لائنز تھانے میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔

https://www.facebook.com/AlkaLambaMLA/videos/2551416294984954/
الکا لامبہ نے بتایا کہ یہ ایف آئی آر انہوں نے اس لئے درج کرائی تاکہ یہ مثال بنے اور معاشرے میں بیٹیوں اور بہنوں کو اس طرح کے لوگوں کے خلاف کس طرح کا ایکشن لینا چاہئے اس کے لئے ان کو حوصلہ ملے۔



Comments


Scroll to Top