Latest News

اناؤ کی بیٹی کی موت سے ملک شرمندہ، امید ہے یوگی حکومت اس کو انصاف دلائے گی: کیجریوال

اناؤ کی بیٹی کی موت سے ملک شرمندہ، امید ہے یوگی حکومت اس کو انصاف دلائے گی: کیجریوال

نیشنل ڈیسک: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اناؤ عصمت دری متاثرہ کی موت کو ہر ہندوستانی کے لئے '' شرمناک '' بتایا۔تاہم، انہوں نے امید ظاہر کی کہ اتر پردیش کی حکومت مجرموں کو پھانسی کی سزا دلا کر معاشرے میں ایک مثال پیش کرے گی ۔

https://twitter.com/ArvindKejriwal/status/1203230219282239488
یجریوال نے ٹویٹ کیا کہ اناؤ کی بیٹی کی المناک موت ہر ہندوستانی کو شرمندہ کرتی ہے۔خدا متاثرہ کے خاندان کو حوصلہ دے،پورا ملک اس جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔میں امید کرتا ہوں اتر پردیش کی حکومت ہماری بیٹی کے قاتلوں کو سولی پر چڑھانے کا عدالتی عمل جلد مکمل کرے گی اور معاشرے کے لئے مثال بنائے گی۔

PunjabKesari
قابل ذکر ہے کہ ویروار صبح اناؤ عصمت دری متاثرہ کو مبینہ طور پر پانچ لوگوں نے زندہ جلا دیا تھا ،جس اس عصمت دری کرنے کے ملزم بھی شامل تھے۔اس ظالمانہ واقعہ کے بعد اس  کوجہاز سے دہلی لایا گیا تھا، قومی دارالحکومت کے صفدر جنگ ہسپتال میں متاثرہ کی جمعہ کی رات موت ہو گئی۔



Comments


Scroll to Top