Latest News

دیکھیں کرکٹ کے دھرندھروں کی کروا چوتھ کی تصاویر ، دیکھ کر خوش ہو اٹھے گا دل

دیکھیں کرکٹ کے دھرندھروں کی کروا چوتھ کی تصاویر ، دیکھ کر خوش ہو اٹھے گا دل

نئی دہلی : کروا چوتھ کا تہوار منانے میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے دھرندھر  بھی پیچھے نہیں رہے ۔  سلامی بلے باز شکھر دھون نے سوشل میڈیا پر اہلیہ عائشہ کے ساتھ فوٹو شیئر کر کروا چوتھ کی مبارکباد دی ۔ 

PunjabKesari
وہیں روہت شرما نے بھی اپنی اہلیہ ریتیکا کے ساتھ ایک فوٹو شیئر کی ہے جس میں وہ بغیر داڑھی کے نظر آرہے ہیں ۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہیپی کروا چوتھ میرے پیار، مجھے پتہ ہے کہ یہ کتنا مشکل ہوتا ہے جب آپ کے پاس ایک بچہ ہو اور میں نہ ہوں ۔ میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں ۔ 

PunjabKesari
آج برت رکھنے والی تمام خواتین کیلئے ۔ آپ کے شوہر کی زندگی لمبی اور خوشیوں سے بھری  ہو ۔ آج برت رکھنے والے تمام مردوں کیلئے : آپ کی بیویوں کی زندگی لمبی اور خوشحال ہو ۔

PunjabKesari

PunjabKesari

PunjabKesari

PunjabKesari

PunjabKesari

PunjabKesari

PunjabKesari



Comments


Scroll to Top