Latest News

خوفناک:PUBG  کھیلنے سے منع کیاتو بیٹے نے دھڑ سے الگ کر دی باپ کی گردن

خوفناک:PUBG  کھیلنے سے منع کیاتو بیٹے نے دھڑ سے الگ کر دی باپ کی گردن

نئی دہلی : کرناٹک میں ایک والد کے ذریعے 21 سال کے بے روزگار بیٹے کو موبائل پرہر وقت گیم کھیلتے رہنے کیلئے ڈانٹ دینا اتنا ناگوار گزرا کہ اس نے اپنے والد کا اس بے رحمی سے قتل کیا کہ اس کا سر دھڑ سے الگ کردیا ۔ 

PunjabKesari
پولیس نے پیر کے روز بتایا کہ واردات یہاں ککتی گاؤں میں پیر کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ بیٹے کے خلاف اپنے 61 سالہ والد کا قتل کرنے کے الزام میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ 
بتا اپنا باپ کا یہ قاتل پبجی گیم کھیلتا تھا  اور وہ والد کی بار بار کی وارننگ سے غصہ ہو گیا تھا ۔ پولیس نے بتایا کہ اس نے اپنی ماں کو ایک کمرے میں بند کردیا اور والد پر سبزی کاٹنے والے چاقو سے حملہ کردیا ۔ 



Comments


Scroll to Top