National News

اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ : پاکستان پر حملہ بولتے ہوئے ہندوستان نے کہا کہ بین الاقوامی دہشت گردی کے ہر بڑی واردات کا راستہ اسلام سے ہوکر گزرتا ہے ۔ جہاں بے قصور لوگوں کی جان لینے کیلئے دہشت گردی کی اس محفوظ پناہ گاہ میں ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ قوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے جموں کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے اور شہریت قانون کا حوالہ دئیے جانے کے بعد ہندوستان کا یہ بیان آیا ہے ۔ 

PunjabKesari
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مشن میں فرسٹ سیکرٹری پاؤلومی تریپاٹھی نے جنرل اسمبلی میں 'امن کا کلچر' پر چرچہ کے دوران کہا کہ تعاون کا جذبہ ثقافت  کی بنیاد ہے ۔ سیاسی تشہیر کیلئے اس ایجنڈے کا نہ تو غلط استعمال کرنا چاہئے اور نہ ہی اسے اتن اہم بنای اجانا چاہئے ۔ جب لومڑی مرغی کی رکھوالی کررہی ہوتی ہے تو ہمیں خاص طور سے محتاط رہنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ منیر اکرم کی جانب سے کئے گئے تبصرے کا تریپاٹھی جواب دے رہی تھیں ۔ 
اکرم نے اپنی تقریر کا ایک بڑا حصہ ہندوستان اور اس کے اندرونی معاملوں  پر  مرکوز رکھا ۔ جس میں جموں کشمیر ، آئین کی دفعہ 370 ، شہریت ترمیمی بل ، این آر سی اور ایودھیا معاملے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ  جیسے مدعے شامل ہیں۔ 



Comments


Scroll to Top