Latest News

حسین جہاں نے خفیہ رکھی تھی پہلی شادی اور 2 بچوں کی بات، معلوم ہونے پر ایساتھا سمیع کا ری-  ایکشن

حسین جہاں نے خفیہ رکھی تھی پہلی شادی اور 2 بچوں کی بات، معلوم ہونے پر ایساتھا سمیع کا ری-  ایکشن

اسپورٹس ڈیسک: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سمیع 2 سال سے اپنی اہلیہ حسن جہاں سے دور ہیں۔ حسین جہاں نے 2018 میں ان پر ہراساں کرنے اور دیگر خواتین کے ساتھ رابطہ رکھنے کا الزام عائد کیا تھا ۔ لیکن  سمیع کی شادی سے پہلے ہی ، حسین جہاں ایک بار نکاح کر چکی تھیں اور طلاق بھی ہو چکا تھا ، جس کو انہوں نے سمیع سے چھپائے رکھا تھا ۔

PunjabKesari
اطلاعات کے مطابق ، حسین جہاں نے سمیع کو اپنی پہلی شادی اور 2 بیٹیوں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا۔حالانکہ  جب ہندوستانی کرکٹر کو حسین جہاں کی پہلی شادی کی خبر ملی تو سمیع نے ان کی دونوں بیٹیوں کو ساتھ میں رکھنے کی بات بھی کی تھی ، لیکن حسین جہاں نے دونوں بیٹیوں کو ساتھ رکھنے پر اعتراض کرتے ہوئے انکار کر دیا  تھا ۔
کہا جاتا ہے کہ محبت میں عمر نہیں دیکھی جاتی  اور سمیع حسین جہاں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ حسین جہاں سمیع سے  11 سال چھوٹی ہے لیکن جب دونوں کی پہلی ملاقات ہوئی توسمیع انہیں   اپنا دل دے بیٹھے تھے ۔  ان کی شادی دو سال قبل 2012 میں ہوئی تھی۔ اس وقت حسین جہاں چیئرزلیڈر تھیں۔

PunjabKesari
حسین جہاں نے  شیخ  سیف الدین سے پیار میں پڑنے کے بعد  2002 میں  شادی کی تھی اور وہ دونوں  8 سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے تھے۔ لیکن دونوں کی 2010 میں طلاق ہوگئی۔  حسین جہاں کے پہلے شوہر سیف الدین سے انہیں دو بیٹیاں بھی ہیں  سے ان کی  2 بیٹیاں بھی ہیں۔ سیف الدین نے کہا تھا کہ حسین ہفتے میں 2-3 بار فون پر اپنی دونوں بیٹیوں سے بات کرتی ہیں، لیکن سیف الدین کا حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

PunjabKesari
غور طلب ہے کہ  2018 میں سمیع اور حسین جہاں کے درمیان تنازعہ ہو گیا تھا ، جس کے بعد حسین جہاں نے سمیع کے خلاف گھریلو تشدد کے الزامات عائد کئے تھے ۔انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ سمیع کا پریوار انہیں جان سے مارنا چاہتا ہے۔ انہوں نے سمیع پر دیگر خواتین کے ساتھ افیئر کا بھی الزام لگایا تھا اور کچھ چیٹ بھی سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی۔   سمیع نے 2014 میں حسین جہاں سے شادی کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے۔
 



Comments


Scroll to Top