Latest News

ونڈوز 10 یوزرس کیلئے الرٹ: غلطی سے بھی Open نہ کریں یہ فائل

ونڈوز 10 یوزرس کیلئے الرٹ: غلطی سے بھی Open نہ کریں یہ فائل

گیجیٹ ڈیسک : دنیا بھر میں ڈاٹا پرائیویسی اور سائبر سکیورٹی ایک بڑا مدعا بنا ہوا ہے ۔ حال ہی میں کچھ سالوں میں سائبر حملوں کے کئی معاملے سامنے آئے ہیں ۔ وہاٹس ایپ سمیت کئی بڑی کمپنیاں ان حملوں کا شکار ہو چکی ہیں ۔ مائیکروسافٹ کا نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز10 بھی اس سے اچھوتا نہیں رہا ۔

PunjabKesari

سائبر سکیورٹی فرم ٹرسٹ ویو سپائیڈرلیبس نے ایسی فشنگ کیمپین کا پتہ لگایا ہے جس میں ونڈوز یوزرز کو ای میل کے ذریعے ایک رینسم ویئر انفیکٹڈ (وائرل والی) فائل بھیجی جاتی ہے ۔ یہ فائل مائیکرو سافٹ ونڈو 10 کے اپڈیٹ کے طور پر بھیجی جارہی ہے ۔ جیسے ہی یوزر اس کا انسٹال کرنے  کیلئے کلک کرتا ہے تو سسٹم ایک سائبارگ (Cyborg) ریسم ویئر سے انفیکٹڈ ہو جاتا ہے ۔ لہٰذا یوزرس کو اسے کھولنے سے بچنا چاہئے ۔ 
اس طرح کریں فائل کی شناخت

PunjabKesari
اگر ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم پر کوئی آپ کو ای میل آتا ہے ۔ جس میں Install Latest Microsoft Windows Update Now!یا پھر Critical Microsoft windows Update لکھا ہو تو ایسی کسی بھی فائل پر کلک نہ کریں لیکن اگر آپ اس اپڈیٹ فائل کو انسٹال کر چکے ہیں تو لنک پر کلک کرنے کے بعد جو پیج کھلے گا اس میں لھا ہوگا ،' پلیس انسٹال دی لیٹیسٹ کریٹیکل اپڈیٹ فروم مائیکرو سافٹ اٹیچڈ ٹو دِس ای امیل ۔ اس فائل کو انسٹال نہ کریں ۔ 
بتا دیں کہ یہ فائل jpg فائل ایکسٹینشن کے ساتھ آتی ہے لیکن اس میں فوٹو نہ ہو کر .NET فائل ہوتی ہے جو آپ کی ڈیوائس پر میلویئر انسٹال کر دیتی ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top