Latest News

قدر ت کا کرشمہ: بکری نے دیا انوکھے بچے کو جنم، لوگ مان رہے شیو جی کا اوتار

قدر ت کا کرشمہ: بکری نے دیا انوکھے بچے کو جنم، لوگ مان رہے شیو جی کا اوتار

بجنور:  اترپردیش میں بجنور ضلع کے نور پور کے ایک گاؤں میں ایک بکری نے  غریب آدمی کے گھر میں 2 بچوں کو جنم دیا۔ جس میں ایک بچہ عجیب  وغریب ہے ۔ لوگ  اس کو  دیکھ کر حیرت زدہ ہیں۔ بکری  کے بچے کی پیشانی پر آنکھیں ہیں، جس میں دو پتلیاں  صاف دکھائی دے رہی ہیں۔ اس کو دیکھنے کے لئے  گاؤں کے لوگوں کا  اس غریب آدمی کے گھر پر تانتا لگا ہوا ہے ۔ 

कुदरत का करिश्मा: बकरी ने दिया अद्भुत बच्चे को जन्म, देखने के लिए लोगों का  लगा तांता - goat gives birth to amazing baby - UP Punjab Kesari
معلومات کے مطابق  یہ  معاملہ بجنور کے تھانہ نور پور علاقے کے  گاؤں مورا ہٹ کا ہے ۔  یہاں کی رہائشی ماسیہ نامی شخص کی بکری نے 2 بچوں کو جنم دیا۔جس میں بکری کا  1 بچہ بہت ہی حیرت انگیز قسم کا ہے ۔ وہیں کچھ لوگ اس کو شیو  جی کا اوتار بھی مان رہے ہیں۔

PunjabKesari
ادھر کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ کہ قدرت کی انوکھی دین ہے جو دکھنے میں واقعی انگیز ہے۔  بکری کے بچے کو صاف طور پر آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کی پیشانی پر آنکھیں ہیں ، جو  دیکھنے میں کافی بڑی  لگتی ہیں۔ بکرے کے بچے کی پیدائش کے بعد ماسیہ کے اہل خانہ میں خوشی کا ماحول ہے ۔



Comments


Scroll to Top