Latest News

جنرل منوج مکند نروانے بنے ملک کے نئے فوجی سربراہ

جنرل منوج مکند نروانے بنے ملک کے نئے فوجی سربراہ

نئی دہلی : لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے ملک کے نئے بری فوجی سربراہ بنے ۔ جنرل منوج مکند نروانے نے منگل کے روز فوجی سربرا کا عہدہ سنبھالا ۔ جنرل بپن راوت نے ریٹائر ہونے کے بعد تمام ذمہ داریاں جنرل منوج  مکند  نروانے کو سونپی اور ان کو مبارکباد بھی دی ۔ 

PunjabKesari
بتا دیں کہ جنرل بپن  اب ملک کے پہلے چیف آف ڈیفینس سٹاف ( سی ڈی ایس) ہوں گے ۔  وہ نئے سال پر اپنا عہدہ سنبھالیں گے ۔ لیفٹیننٹ نروانے فی الحال نائب سربراہ  ہیں ۔ لیفٹیننٹ نروانے ستمبر میں نائب سربراہ بننے سے پہلے فوج کے ایسٹرن کمان کے سربراہ تھے جو چین کے ساتھ متصل قریب چار ہزار کلو میٹر لمبی سرحد کی دیکھ بھال کرتی ہے ۔ 

https://twitter.com/meshaurya/status/1211905370966245376
اپنے 37 سالوں کے مدت کار میں  میں لیفٹیننٹ جنرل نروانے   جموں کشمیر اور مشرق شمالی  میں کئی اہم عہدوں پر رہے ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top