National News

جموں و کشمیر میں''گاندربل فٹ بال اکیڈمی ''نے  کھیل کے شوقین کھلاڑیوں کوجوڑا

جموں و کشمیر میں''گاندربل فٹ بال اکیڈمی ''نے  کھیل کے شوقین کھلاڑیوں کوجوڑا

 سرینگر :جموں و  کشمیر  میں گاندربل فٹ بال اکیڈمی نوجوان کھلاڑیوں کو  قومی سطح پر کھیلوں میں حصہ لینے کے لئے  تیار  کررہی ہے۔ 

East Asia All News Portal
کشمیریوں کی ابھرتی ہوئی صلاحیتوں نے عالمی سطح پر مقبول کھیلوں میں بھی حصہ لیا ہے ۔ اس کھیل کو حاصل کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو تیز کرنے کے مقصد سے  اس خطے کے کھلاڑی اکیڈمی میں پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔اس  فٹ بال اکیڈمی کو کوچ آفاق رحیم نے کھولا تھا۔


 



Comments


Scroll to Top