Latest News

سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

سی اے اے پر پاکستانی سینیٹر نے شیئر کیں پورن سٹار کی تصاویر، اس طرح اڑایا گیا مذاق

اسلام آباد:  حکومت ہند  اور وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کے چکر میں پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور سینیٹر عبدالرحمان ملک پیر کو ایک پورن سٹار کی تصویر شیئر کر  سوشل میڈیا پر ٹرول  ہو گئے۔ در اصل ملک کو ایک  اکشے  نام کے ٹوئٹر ہینڈل نے ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ 'سر، ہندوستانی علاقائی فلموں کی متاثر کن اداکاراؤ ں نے حجاب پہن کر شہریت ترمیمی بل  ( سی اے اے )کے خلاف مزاحمت کرنے والے ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی دکھائی ہے۔انہیں سلام، مودی جلد ہی دیں گے استعفیٰ'۔

https://twitter.com/nailainayat/status/1211703946429026304?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1211703946429026304&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.abplive.com%2Fnews%2Fworld%2Fformer-pak-minister-rehman-malik-gets-trolled-for-tweet-on-caa-here-is-why-1268820
  جوش میں آکر اس کے جوب میں ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے افسر رہے رحمان ملک نے  ان لڑکیوں کے یکجہتی دکھانے کے لئے شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ، اللہ  ان  پر رحم کرے ۔ حالانکہ ٹرول ہونے پر رحمان ملک نے  بعد میں ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔لیکن تب تک  سوشل میڈیا صارفین ان کی اس پوسٹ کا سکرین شارٹ لے چکے تھے اور ان کو ٹرول کرنا ، ان کامذاق اڑانا شروع کر دیا ۔ 

https://twitter.com/nailainayat/status/1211705262601592832

حقیقت میں یہ تین تصاویر مختلف لڑکیوں کی تھیں۔ان میں سے دو پورن سٹار میا خلیفہ اور نادیہ علی ہیں۔  ٹرول ہونے کے بعد انہوں نے پلٹ وار کرتے ہوئے پاکستانی سینیٹر نے  لکھا کہ پورن سٹار سمیت تمام ہندوستانی سیکس ورکرز نے بھی وزیر اعظم مودی کو ووٹ دیا ہے تو کیا  آ پ مودی جی کو بھی ٹول کریں گے ، جو ان کا ووٹ لیکر اقتدار میں آئے ہیں۔

CAA पर पाकिस्तानी नेता ने शेयर की पॉर्न स्टार की तस्वीर, हुए ट्रोल
ایسا پہلی بار نہیں ہے جب کوئی پاکستانی لیڈر یا سابق افسر اس طرح سے ہندوستانی ٹرولرس کے نشانے پر آ گیا ہو۔ اس سے پہلے   پاکستان کے سابق ڈپٹی ہائی کمشنر بھی پورن سٹا کی تصاویر شیئر کرنے پر  ٹرول ہوگئے تھے ۔

 



Comments


Scroll to Top