نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ گزشتہ 20 دنوں میں بھارت آنے والے لوگوں کی تعداد میں 40 فیصد کمی آئی ہے۔حکومت کی فوری فکر کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے اور اس کے روک تھام کی ہے۔
IPL پر وزارت خارجہ کی رہنمائی
کورونا وائرس کے پڑے اثرات پر وزارت خارجہ نے کہا انہیں لگتا ہے کہ IPL کے منتظمین کو یہ طے کرنا ہوگا کہ انہیں ان حالات میں آگے بڑھنا ہے یا نہیں۔ہماری یہی مشورہ ہوگی کہ وہ ایسے وقت پر ایسا کوئی فیصلہ نہ لیں،پھر بھی وہ آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو یہ ان کا فیصلہ ہوگا۔