Latest News

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نیشنل کانفرنس کے دو بارہ صدر منتخب

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نیشنل کانفرنس کے دو بارہ صدر منتخب

سری نگر:   ڈاکٹر فاروق عبداللہ نیشنل کانفرنس کے دوبارہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں پارٹی ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ ایک بار پھر نینشل کانفرنس کے صدر منتخب ہوگئے- انہوں نے کہا کہ پارٹی کے صدرتی انتخابات پیر کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر نوائے صبح میں منعقد ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صدر منتخب ہونے کے بعد ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کے لیڈروں اور اراکین سے خطاب بھی کیا۔



Comments


Scroll to Top