National News

ہندوستانی کرکٹروں کی دیوالی : کوہلی نے اہلیہ انوشکا کیساتھ کرایا فوٹو شوٹ

ہندوستانی کرکٹروں کی دیوالی : کوہلی نے اہلیہ انوشکا کیساتھ کرایا فوٹو شوٹ

نئی دہلی : دیوالی  کے تہوار پر ہندوستانی کرکٹروں میں بھی اس کا جم کر کریز دیکھنے کو ملی ۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جہاں بالی وڈ اداکارہ اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ فوٹو شوٹ کرواکر اپنے مداحوں کو مبارکباد دی وہیں سلامی بلے باز شکھر دھون اور روہت شرما  نے بھی اپنے ہی انداز میں مداحوں کو مبارکباد دی۔
آئیے دیکھتے ہیں دیوالی پر کرکٹروں کے ذریعے دئیے گئے مبارکبادی پیغامات :

 



Comments


Scroll to Top