Latest News

دھونی کی ہیئرسٹائلسٹ جانا چاہتی ہے پاکستان، عمران خان سے مانگی مدد

دھونی کی ہیئرسٹائلسٹ جانا چاہتی ہے پاکستان، عمران خان سے مانگی مدد

نئی دہلی: مہندر سنگھ دھونی کی ہیئر سٹائلسٹ سپنا بھاونانی ان دنوں اپنے ایک ٹویٹ کو لے کر چرچا میں ہیں۔ اس ٹویٹ میں سپنا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان آنے کی اجازت مانگی ہے۔ دراصل سپنا ایک ڈاکیومینٹری بنانا چاہتی ہیں اس، جس کے لئے انہوں نے پاکستانی کے وزیر اعظم کو ٹویٹ کیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں سپنا نے لکھا ہے کہ، ’عمران خان سر، میں ایک ہندوستانی ڈاکیومینٹری فلم میکر ہوں  اور میں نے سنگھ پر ’سندھوستان‘ نامی ایک ڈاکیومینٹری بنائی ہے۔ سندھ کے لئے میرا ویزا دو بار نا منظور کیا جا چکا ہے لیکن میں نے سنا ہے کہ آپ مختلف ہیں اور آپ امن چاہتے ہیں۔ تو کیا آپ مہربانی کر کے مجھے میری فلم کو سندھ کیلئے نیوتہ بھیج سکتے ہیں، یہ میرا خواب ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top