Latest News

یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس کے  اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔تینوں دہشت گردوں کی گرفتاری وزیر آباد میں ہوئے انکاؤ نٹر کے بعد ہوئی ہے۔تینوں کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد کئے گئے ہیں۔فی الحال، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل تینوں دہشت گردوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
بتا دیں کہ یوم جمہوریہ کو لے کر دہلی پولیس الرٹ پر ہے اور چپے چپے پر نظر بنائے ہوئے ہے۔ 
 



Comments


Scroll to Top