Latest News

دہلی کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا ہوا طلاق،ٹویٹ کر بیان کیا اپنا درد

دہلی کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا ہوا طلاق،ٹویٹ کر بیان کیا اپنا درد

نئ دہلی :دہلی خاتون کمیشن( ڈی سی ڈبلیو)کی  صدر  سواتی مالیوال  کا انے شوہر نوین جے ہند سے سے طلاق ہوگیا ہے۔ بدھ کو انہوں نے ٹویٹ کرکے خود اس بات کی جانکاری دی۔ سواتی مالیوال نے کہا کہ ان کی پریوں کی کہانیوں والے دن ختم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ شاندار لوگ بھی ساتھ نہیں رہ پاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے سابق شوہر کو بہت یاد کریں گی۔

https://twitter.com/SwatiJaiHind/status/1229986737331437568?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1229986737331437568&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.news18.com%2Fnews%2Fnation%2Fnorth-india-dcw-swati-maliwal-tweeted-that-she-has-been-divorced-snm-294208.html
سواتی مالیوال نے ٹویٹ کیا، "سب سے دردناک لمحہ تب ہوتا ہے جب آپ کی کہانی ختم ہوتی ہے۔ میرا نوین کا طلاق ہوگیا ہے۔ کبھی-کبھی سب سے اچھے لوگ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔ میں ہمیشہ انہیں یاد کروں گی۔ میں خدا سے دعا کرتی ہوں کہ ہم اور ہمارے جیسے دیگر لوگوں کو اس درد نمٹنے کیلئے ہمت حاصل ہو۔
نوین  جے ہند انا تحریک کے وقت سے ہی اروند کیجریوال کے ساتھ منسلک ہیں اور بعد میں عام آدمی پارٹی میں اہم عہدوں پر رہے۔



Comments


Scroll to Top