Latest News

جھارکھنڈ شکست کے بعد کانگرس لیڈر کی اینکروں کو چنوتی،'  ہے کسی میں ہمت جو اپنے باپ کا استعفیٰ مانگے

جھارکھنڈ شکست کے بعد کانگرس لیڈر کی اینکروں کو چنوتی،'  ہے کسی میں ہمت جو اپنے باپ کا استعفیٰ مانگے

 

یوپی ڈیسک : جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کی کراری شکست پر کانگرس کے سینئر لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے ٹی وی چینلوں کے اینکروں کو نشانے پر لیا ہے ۔ کرشنم نے کہا ہے کہ کانگرس کی شکست پر راہل گاندھی کا استعفیٰ معانگنے والے جھارکھنڈ میں بھاجپا کی شکست پر اپنے آپ (مودی) کا استعفیٰ کیوں نہیں مانگتے ، ہے کوئی بہادر اینکر جو ہمت دکھائے …؟
کس لئے اینکروں پر سادھا نشانہ ؟
غور طلب ہے کہ لوک سبھا انتخابات سمیت کئی ریاستوں میں کانگرس کی شکست پر مختلف نیوز چینلوں  کے زریعے راہل گاندھی کے استعفے کو لے کر خوب ہو -ہُلہ مچایا تھا ۔  انہیں خبروں کو لے کر پرموش کرشنم نے اینکروں پر نشانہ سادھا ہے ۔ 

 

 



Comments


Scroll to Top