Latest News

کورونا وائرس :چین میں مزید42افراد ہلاک ۔دنیا بھر میں مہلوکین کی تعداد 3,000کے پار

کورونا وائرس :چین میں مزید42افراد ہلاک ۔دنیا بھر میں مہلوکین کی تعداد 3,000کے پار

بیجنگ :کورونا وائرس کی وجہ سے چین میںمزید 42افراد کی موت کے ساتھ ہی دنیا بھر میں اس انفیکشن کی وجہ سے جان کھو دینے والے افراد کی تعداد 3,000کے پار پہنچ گئی ہے ۔دنیا بھر میں 88,000سے زیادہ افراد متاثر ہیں ۔ قومی  صحت کمیشن نے کہا کہ سبھی 42افراد کی موت ہیبئی صوبے میں ہوئی ہے ۔ کمیشن نے یہ بھی کہا کہ اب وائرس کا اثر کم ہو رہا ہے اور انفیکشن کے نئے معاملے سامنے آنے کی تیزی بھی کم ہوئی ہے ۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اس معتدی بیماری کا نام COVID-19دیا ہے۔
 



Comments


Scroll to Top