Latest News

اسرو چیف نے بتایا،'' 2020 میں لانچ ہوں گے چندریان 3 اور گنیان مشن''

اسرو چیف نے بتایا،'' 2020 میں لانچ ہوں گے چندریان 3 اور گنیان مشن''

نیشنل ڈیسک : ہندوستان 2020  میں چندریان 3 کو لانچ کرے گا ۔ مرکزی حکومت نے چندریان 3 کو منظوری دے دی ، اسرو چیف کے سول نے اس کی جانکاری دی ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212261054551511042
اسرو چیف نے نئے سال پر پریس کانفرنس میں کہا کہ اس سال چندریان 3 پروجیکٹ بھی لانچ ہوگا ۔ کے سون نے کہا کہ چندریان 3 مشن کیلئے حکومت کی منظوری مل گئی ہے ۔ چندریان 3 کافی حد تک چندریان سے ملتا جلتا ہی ہوگا ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212260179053465602
اسرو پروجیکٹ پر کام شروع ہو چکا ہے ۔ اس کانفگریشن چندریان 2 کی طرح ہی ہوگا ۔ اس میں بھی لینڈر اور روور ہوگا ۔ وہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 2020 میں گنیان بھی لانچ کیا جائے گا ۔ گنیان کے مشن کیلئے 4خلائی مسافروں کا انتخاب کیا گیا ۔ اس کیلئے قومی سطح پر چرچہ کمیٹی کا قیام کیا گیا ہے ۔ 

https://twitter.com/ANI/status/1212259307208622086
بتا دیں کہ 2019 میں اسرو نے چندریان 2 لانچ کیا تھا ۔ حالانکہ وکرم لینڈر کی چاند کی سطح پر سافٹ لینڈنگ نہیں ہوپائی تھی ۔ مشن چندریان 2 کی ہندوستان ہی نہیں دنیا بھر میں کافی چرچہ ہوئی تھی اسرو کی قابلیت کا لوہا مانا گیا تھا ۔ 



Comments


Scroll to Top