Latest News

چندر بابو نائیڈو اوران کے بیٹے لوکیش گھر میں ہی نظر بند، مخالفت میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے

چندر بابو نائیڈو اوران کے بیٹے لوکیش گھر میں ہی نظر بند، مخالفت میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے

حیدرآباد : تیلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی ) کے چیف این چندر بابو نائیڈو اور ان کے بیٹے نارا لوکیش کو نظر بند کیا گیا ہے ۔ دراصل چندر بابو نائیڈو اور لوکیش آندھر پردیش میں ٹی ڈی پی لیڈر کے قتل کے خلاف بدھ کے روز مظاہرہ کرنے والے تھے لیکن پولیس نے دونوں کو ان کے گھر سے نکلنے سے روک دیا اور ان کو ہاؤس اریسٹ کر دیا ۔ 

PunjabKesari
وہیں نائیڈو آج صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک بھوک ہڑتال پر ہیں ساتھ پولیس نے نائیڈو کے گھر جارہے کئی کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top