National News

برہموس میزائل کا کامیاب تجربہ، جہاز کو بنایا گیا نشانہ

برہموس میزائل کا کامیاب تجربہ، جہاز کو بنایا گیا نشانہ

بالاسور: اوڈیشہ کے چاندی پور سے  برہموس سپر سونک کروز میزائل کا منگل کو کامیاب تجربہ کیا گیا ۔زمین پر مارکرنے میں اہل اس میزائل کا  موبائل کا آٹو نامس لانچر سے صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے  چاندی پور میںکیا گیا ۔تجربے کے دروان میزائل سے ایک جہاز کو نشانہ بنایا گیا ۔

PunjabKesari
ڈی آر ڈی او کے ایک ذرائع نے  کہا کہ  سطح سے سطح پر مارنے کرنے میں اہل اس میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ۔ تجربہ سبھی معیار پر کھرا اترا۔ برہموس میزائل درمیانی فاصلے تک مار کرنے والی رام جیٹ سپر سونک میزائل ہے ، جس کو آبدوز ،جنگی  جہاز اور زمین سے لانچ کیا جا سکتا ہے۔   
 



Comments


Scroll to Top