Latest News

راجستھان:بھاجپا ممبر اسمبلی کے بگڑے بول، راہل - سونیا اور پرینکا کو بتایا ملک کا دشمن

راجستھان:بھاجپا ممبر اسمبلی کے بگڑے بول، راہل - سونیا اور پرینکا کو بتایا ملک کا دشمن

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون  ( سی اے اے )صرف عام شہری ہی نہیں بلکہ اپوزیشن پارٹیاں بھی مخالفت کر رہی ہیں۔زیادہ تر اپوزیشن پارٹیوں کا کہنا ہے کہ یہ آئین کی خلاف ورزی ہے۔کانگرس نے خاص طور سے اسے لے کر حکومت کے خلاف مورچہ کھولا ہوا ہے۔اسی درمیان راجستھان کی رام گنج  منڈی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی من لیڈرمدن دلاور نے سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ممبر اسمبلی نے انہیں ملک کا دشمن بتایا ہے۔
مدن دلاور نے کہاکہ  جو لوگ شہریت ترمیم قانون کو لے کر ملک جلا رہے ہیں اور پولیس کو قتل کر رہے ہیں اور جو ان کی حمایت کر رہے ہیں وہ ملک کے دشمن ہیں۔پھر چاہے وہ سونیا گاندھی ہو، راہل گاندھی ہوں اور پرینکا گاندھی واڈراہو۔
 



Comments


Scroll to Top