Latest News

ہندوستان میں تیار ہوئے ہتھیاروں کے دم پر جیتیں گے مستقبل کی جنگ : بپن راوت

ہندوستان میں تیار ہوئے ہتھیاروں کے دم پر جیتیں گے مستقبل کی جنگ : بپن راوت

نیشنل ڈیسک : فوجی سربراہ بپن راوت نے ایک بار پھر دوہرایا کہ مستقبل میں جنگ سے نپٹنے کیلئے ہندوستانی فوج تیار ہے ۔  انہوں نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ اگلی بار ہم اپنے ہی ملک میں تیار کئے گئے ہتھیاروں سے جنگ لڑیں گے اور ہماری جیت ہوگی ۔ 

PunjabKesari
راوت نے ڈیفینس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن ( ڈی آر ڈی او) نے ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہماری نظر ایسی پالیسی پر ہے جن کی ضرورت مستقبل کی جنگ میں ہوگی ۔ ہمنے سائبر ، خلائی ، لیزر، الیکٹرانک اور روبوٹک ٹیکنا لاجی کے ساتھ آرٹی فشیل انٹیلی جینس پر بھی دھیان دینا شروع کردیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آر ڈی او نے ملک کیلئے کئی ایسے کام کئے ہیں جن سے فوج کو بہت فائدہ ہوا ہے ۔ 



Comments


Scroll to Top