Latest News

بہار ضمنی انتخابات : راجد2  ، اے آئی ایم آئی ایم  اور آزاد کا 1-1 پر قبضہ ، سمستی پور لوک سبھا سیٹ پر لوجپا کی جیت

بہار ضمنی انتخابات : راجد2  ، اے آئی ایم آئی ایم  اور آزاد کا 1-1 پر قبضہ ، سمستی پور لوک سبھا سیٹ پر لوجپا کی جیت

پٹنہ : بہار میں لوک سبھا کی ایک اور اسمبلی کی پانچ سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کی گنتی جاری ہے ۔ بیلہر اور سمری بختیار پور اسمبلی سیٹ پر راجد ( راشٹریہ جنتا دل ) نے جیت حاصل کرلی ہے ۔ سمستی پور لوک سبھا سیٹ پر لوجپا (لوک جن شکتی پارٹی) امیدوار پرنس راج نے جیت حاصل کرلی ہے ۔ وہیں کشن گنج اسمبلی سیٹ پر اسد الدین اویسی کی پارٹی (اے آئی ایم آئی ایم ) کے قمر الہدیٰ نے جیت حاصل کی  اور دروندا اسمبلی سیٹ پر آزاد امیدوار کرنجیت سنگھ نے قبضہ کرلیا ہے  اور ناتھ نگر سیٹ سے راشٹریہ جنتا دل کی امیدوار رابعہ خاتون   آگے چل رہی ہیں ۔ 



Comments


Scroll to Top