Latest News

بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی نے ٹی۔20 ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ دئیے پوز

بی سی سی آئی کے صدر سوربھ گانگولی نے ٹی۔20 ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ دئیے پوز

سپورٹس ڈیسک :ہندوستانی کرکٹر بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ پوز دئے ہیں۔ ان تصویروں میں گانگولی کے ساتھ بی سی سی آئی کے  سیکرٹری جئے شاہ بھی ان تصویروں میں نظر آرہے ہیں۔ بی سی سی آئی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے ٹرافی کی تین تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ 

 بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا کہ بورڈ آئندہ سال آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی محفوظ اور صحت مند میزبانی کے لئے پرعزم ہے اور وہ اس کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ ہندستان سے پہلے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد اس سال اکتوبر۔نومبر میں آسٹریلیا میں ہونا تھا لیکن کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے اسے 2022 تک ملتوی کردیا گیا تھا۔ (BCCI/Twitter)
ی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے کہا کہ بورڈ آئندہ سال آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی محفوظ اور صحت مند میزبانی کے لئے پرعزم ہے اور وہ اس کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔

 ہندستانی کرکٹر بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سوربھ گانگولی ( Sourav Ganguly) نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ (World Cup) ٹرافی کے ساتھ پوز دئے ہیں۔ ان تصویروں میں گانگولی کے ساتھ بی سی سی آئی کے سکریٹری جئے شاہ بھی ان تصویروں میں نظر آرہے ہیں۔ بی سی سی آئی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے ٹرافی کی تین تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ (BCCI/Twitter)

ہندوستان سے پہلے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد اس سال اکتوبر۔نومبر میں آسٹریلیا میں ہونا تھا لیکن کووڈ 19 کی وبا کی وجہ سے اسے 2022 تک ملتوی کردیا گیا تھا۔

 بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے وعدہ کیا کہ ورلڈ کپ کے لئے آنے والی تمام ٹیموں کو ہندوستان میں مہمان نوازی کا عمدہ تجربہ ملے گا۔ انہوں نے کہا ، "ہم کرکٹ دیکھنے کا ایک بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ میں آئی سی سی اور ممبر بورڈ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہندوستان اپنی بہترین مہمان نوازی کے لئے جانا جاتا ہے۔ یہاں آپ گھرجیسا ماحول محسوس کریں گے۔'' (BCCI/Twitter)
بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے وعدہ کیا کہ ورلڈ کپ کے لئے آنے والی تمام ٹیموں کو ہندوستان میں مہمان نوازی کا عمدہ تجربہ ملے گا۔ انہوں نے کہا ، ہم کرکٹ دیکھنے کا ایک بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ میں آئی سی سی اور ممبر بورڈ کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہندوستان اپنی بہترین مہمان نوازی کے لئے جانا جاتا ہے۔ یہاں آپ گھرجیسا ماحول محسوس کریں گے۔

 یہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ساتواں سیزن ہے ، جس کی وجہ سے پانچ سال بعد ہندوستان کی سرزمین پر اس ٹورنامنٹ کی واپسی ہو رہی ہے۔ اس سال کے شروع میں آسٹریلیا میں خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کا یہ پہلا عالمی ایونٹ ہوگا۔ (Sourav Ganguly Instagram)
یہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ساتواں سیزن ہے ، جس کی وجہ سے پانچ سال بعد ہندوستان کی سرزمین پر اس ٹورنامنٹ کی واپسی ہو رہی ہے۔ اس سال کے شروع میں آسٹریلیا میں خاتون ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ کا یہ پہلا عالمی ایونٹ ہوگا۔

 کھلاڑی اور کپتان کی حیثیت سے متعدد بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں کھیلنے والے سوربھ  گنگولی کے لئے  بورڈ کے صدر کے طور پر ایک ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے یہ ایک مختلف چیلنج ہوگا۔ انہوں نے کہا ، "میں نے ایک کھلاڑی کی حیثیت سے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں حصہ لینے کا لطفاتھایا ہے۔ میں اپنے تجربے سے جانتا ہوں کہ اس میں شاندار ماحول ہوتا ہے اور ہر میچ کو دنیا بھر سے لاکھوں شائقین دیکھتے ہیں۔ '' (Sourav Ganguly Instagram)
ھلاڑی اور کپتان کی حیثیت سے متعدد بین الاقوامی ٹورنامنٹوں میں کھیلنے والے سوربھ  گنگولی کے لئے  بورڈ کے صدر کے طور پر ایک ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے یہ ایک مختلف چیلنج ہوگا۔ انہوں نے کہا ، میں نے ایک کھلاڑی کی حیثیت سے آئی سی سی ٹورنامنٹس میں حصہ لینے کا لطفاتھایا ہے۔ میں اپنے تجربے سے جانتا ہوں کہ اس میں شاندار ماحول ہوتا ہے اور ہر میچ کو دنیا بھر سے لاکھوں شائقین دیکھتے ہیں۔



Comments


Scroll to Top