گیجیٹ ڈیسک : ایپل نے ابھی گذشتہ مہینے ہی اپنے دوبارہ ڈیزائن کئے ہوئے AirPods ( ایئر پوڈس) کو لانچ کیا ہے ۔ اب رشین لگژری گیجیٹ کمپنی کے ذریعے اس کے گذشتہ ورزن کو کسٹمائز کر ان کا گولڈ ویریئنٹ بازار میں لایا گیا ہے ۔
پریمیم ڈیوائسز اور گیجیٹ کا لگژری میک اوور کرنے والی فرم کیویار نے اب Apple Airpods کسٹمائزڈ کئے ہیں اور انہیں 18 کیرٹ گولڈ سے کور کردیا ہے ۔ وہیں ان کے کیس کو بھی گولڈ سے ہی کور کیا گیا ہے ۔ جس پر کیویار کی بیڈنگ دی گئی ہے ۔ ان کی قیمت 48 لاکھ روپے رکھی گئی ہے ۔
گولڈ کوٹنگ کے چلتے اصل ڈیزائن کے مقابلے ان کا وزن زیادہ ہے ۔ کیویار نے دعویٰ کیا ہے کہ انکا استعمال کرتے وقت یوزر کو ایکسٹرا یونیک کالنگ آئے گی ۔
یہ ہیں فیچرس
ایپل نے ان ایئر پاتڈس میں سپریئر ساؤنڈ کے ساتھ نائس کینسی لیشن جیسے فیچرز دئیے ہیں اور اب تو ان کے اپگریڈ ویئرینٹ کو بھی لانچ کیا جا چکا ہے ۔ فرسٹ جنریشن Apple Airpods اس کے چارجنگ کیس کے ساتھ 14900 روپے میں خریدے جا سکتے ہیں لیکن ان کے گولڈ ویئرینٹ کی قیمت پہنچ سے باہر ہے ۔